علیم خان کی گرفتاری پر خوش نہیں ہوا،شرجیل میمن

February 9, 2019

پیپلز پارٹی کے رہنما  شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی  رہنما علیم خان کی گرفتاری پر خوش نہیں ہوا، اس پر سیاسی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔انھوں نے مزید کہا کہ کسی کی بھی گرفتاری پر خوش نہیں ہونا چاہیئے۔ شرجیل میمن کی گفتگو سنئیے۔