تمیم اقبال کی جارحانہ اننگز کی جھلکیاں

February 9, 2019

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کومیلا وکٹورینز کے تمیم اقبال نے ڈھاکا ڈائنامائٹس کے بولرز کو دھو ڈالا۔ تمیم نے 61 گیندوں پر 141 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ 10 چوکے اور 11 چھکے بھی لگائے۔ تمیم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کومیلا وکٹورینز نے ٹائٹل جیت لیا۔