کراچی کی مسجدیں بھی چوروں سے محفوظ نہیں، ویڈیو دیکھیں

February 8, 2019

کراچی میں چوروں نے مسجد کو بھی نہ چھوڑا، شاہ فیصل کالونی نمبر ایک میں واردات کی فوٹیج سماء نے حاصل کرلی واقعہ7جنوری کی صبح ساڑھے 8 بجے پیش آیا تھا۔ رپورٹ دیکھیں