بھینس کالونی میں نوجوان کی ہلاکت، ارشاد مجرم تھا تو پوليس کے حوالے کيا جاتا، والدہ

February 8, 2019

کراچی کی بھینس کالونی میں ہجوم کے درمیان تڑپ ٹرپ کر جان دینے والا ارشاد رانجھانی دادو کا رہائشی تھا، مقتول ارشاد رانجھانی کے گھر والے کہتے ہیں اگر ارشاد گناہ گار تھا تو اسے پولیس کے حوالے کیا جاتا، ظالم شخص نے معصوم کو بے گناہ مار ڈالا ہے ۔