اسپیکرسندھ اسمبلی اور نصرت سحر میں نوک جھونک، ویڈیو دیکھیں

February 8, 2019

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں نصرت سحر عباسی اور اسپیکر آغا سراج درانی میں ایک بار پھر نوک جھونک ہوئی۔ نصرت سحر عباسی اور آغا سراج درانی کے درمیان ہونے والی لفظی وار کی ویڈیو دیکھیں