کام کررہے ہیں ليکن تبديلی ایک دن میں نہیں آسکتی، عثمان بزدار

January 11, 2019

صحت حکومت کی پہلی ترجیح ہے، ہیلتھ کارڈ کو پورے پنجاب تک پھیلائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کو پنجاب حکومت کے ماتحت لانے کے لیے قانون میں ترمیم کریںگے، لاہور میں میڈیا سے گفتگومیں کیا کہا آپ کو دکھادیتے ہیں ۔