ہتک عزت کا نوٹس کيوں ديا، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بھڑک اُٹھے

January 11, 2019

ہتک عزت کا نوٹس کیوں دیا، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا بھڑک اُٹھے کہتے ہیں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، یہ بھی بتا دیاکہ چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کیلئے کوئی تحریک نہیں لائی جا رہی ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے مزید کہا آپ کو دکھاتے ہیں۔