شادی کو یادگار بنانے کیلئے دولہا کا انوکھا انداز، ویڈیو دیکھیں

January 11, 2019

شادی کو یادگار بنانے کیلئے ملتان کے دولہا نے بارات کو انوکھا انداز دیا، پھولوں کے بجائے گاڑی کو پھلوں سے سجا دیا، مہمانوں میں بھی پھل تقسیم کئے۔ ویڈیو دیکھیں۔