ویڈیو: پاک فوج کا جنگی مہارت کا شاندارہ مظاہرہ

January 11, 2019

پاک فوج نے ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے کا ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ پاک فوج کی جانب سے ایئر ڈیفنس سسٹم ایل وائے ایٹی کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ آرمی چیف اور سربراہ پاک فضائیہ نے مسلح افواج اور پوری قوم کو مبارکباد پیش کی۔ ویڈیو دیکھیں۔