مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی تبلیغی دورے سے واپس

January 10, 2019

سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی 10 روز کے تبلیغی دورے کے بعد لوٹ آئے ہیں، کہتے ہیں دعا ہے کہ دین کی تربیت اور تبلیغ دلوں کو اسلام کی روشنی سے منور کردے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔