اسکولز10فیصد مستحق بچوں کو مفت پڑھائيں، وزيرِتعليم سندھ

January 10, 2019

نجی اسکول کی من مانیاں بہت ہوئیں سندھ میں وزیر تعلیم نے واضح کہہ دیا کہ عدالتی حکم پر عملدرآمد کرناہے، پانچ فیصد سے زائد فیس واپس کرنے کے ساتھ ساتھ۔ دس فیصد غریب بچوں کو تعلیم بھی دینی ہے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا کہ سنیئے