پی پی، ن لیگ نے تجویز نہیں مانی ، اب بھگتیں ، فضل الرحمان

January 10, 2019

مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں نیب کو سیاسی انتقام کے لیے بنایا گیا تھا، جس پر دباؤ ڈالنا ہو اُس پر کرپشن کا الزام لگا دیا جاتا ہے، اٹھارہویں ترمیم کے دوران نیب کو ختم کرنے کی تجویز نہ ماننے والی جماعتیں اب بھگتیں ،وہ پشاور میں تقریب سے خطاب کر رہے تھے