بچوں کے ساتھ پرتشدد واقعات کےخلاف سماء کی آواز

January 10, 2019

بچوں کے ساتھ بڑھتے پرتشدد جنسی واقعات کے خلاف سماء نے مزید آواز اٹھادی۔  صبح سویرے سماء کے ساتھ پروگرام میں متاثر افراد نے درندگی کی واردات بیان کی اورانصاف کا مطالبہ کیا۔