ملک میں معیارِ تعلیم پر سوالیہ نشان کیوں؟

January 10, 2019
 

ملک میں ہر سال نوجوانوں کی فوج تیار کرنے والے تعلیمی اداروں کی بھرمارہے۔ اکثریت پھر بھی بے روزگار اور دربدررہتی ہے۔ پاکستان کی 22 کروڑ آبادی میں 60 فیصد سے زائد نوجوان ہیں اورپھر بھی نہ روزگار کے مواقع ہیں، نہ افرادی قوت دستیاب ہے۔ نوجوان کہتے ہیں کہ سارے حالات میں نصاب ، تعلیمی ادارے اور جاب انڈسٹری  تینوں کا ہاتھ ہے۔نصاب،عملی حساب کتاب سے عاری ہے تو اکیڈمیا اور انڈسٹری ایک پیج پر نہیں۔  تفصیلات اس رپورٹ میں۔