پانی کے پائپ سے برف نکلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل

January 1, 2019

بلوچستان ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہے جہاں اکثر علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا ہے۔

بلوچستان کے علاقے خضدار میں سردی کی شدت سے پانی کے پائپ سے برف گرنے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا میں تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح پانی کے پائپوں میں جما ہو ا پانی برف کی شکل میں مسلسل گرتا جا رہا ہے۔