یاسر شاہ کی کامیابی پر صوابی میں انکے اہلخانہ بھی خوش

December 6, 2018

یاسر شاہ کی کامیابی پر صوابی میں ان کے اہل خانہ بھی خوش ہیں گھر پر مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا، والد کہتے ہمیں خوشی ہے ہمارے بیٹے نے ملک کا نام روشن کیا دعا کرتے ہیں آگے وہ مزید کا میاب ہو