شہبازشریف کوجیل بھیجنے پر والدہ کاردعمل

December 6, 2018

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں احتساب عدالت کی جانب سے شہبازشریف کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوانے سے متعلق ان کی والدہ شمیم بیگم نے اطمینان کا اظہار کردیا۔ وڈیو پیغام میں کہا کہ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں، اللہ بھائیوں کو لمبی زندگی دے۔