ویڈیو: شہبازشریف کی پیشی،لیگی کارکنوں پر پولیس کا لاٹھی چارج

December 6, 2018

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو آشیانہ اسکینڈل میں آج احتساب عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے، اس موقع پرلاہور میں احتساب عدالت کے باہر موجود ن لیگی کارکنوں نے اندر جانے کی کوشش کی تو پولیس نے لاٹھی چارج کردیا۔ پولیس نے صحافیوں کو بھی عدالت کی جانب جانےسے روک دیا۔ ویڈیو دیکھیے