کتے نے یقینی گول روک لیا

December 5, 2018

گول کیپر کی سنگین غلطی مگر پھر بھی مخالف ٹیم کی بدقسمتی ملاحظہ کیجیے۔ ارجنٹائن میں فٹبال میچ کے دوران کتے نے یقینی گول روک لیا۔