مشہور ٹینس اسٹار کا انوکھا ڈانس

December 5, 2018

جس کا کام اسی کو ساجھے۔ ٹینس کورٹ پر حریفوں کو زیر کرنے والے نوواک جوکووچ ڈانس کرتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھ سکے۔