طلبا و طالبات نے ملتان کی اہم شاہراہوں کو رنگوں سے سجا دیا

December 4, 2018

سیاست دانوں اور عاملوں نے شہر کی دیواروں کو اپنے اشتہارات سے خراب کیا تو ملتان کے نوجوانوں نے دیواروں کو خوبصورت بنانے کی ٹھان لی۔ دیواروں کو رنگین بنانے کے ساتھ ساتھ عوام کو کرپشن سے آگاہی کا مسیج بھی فراہم کیا۔ خضرعباس کی رپورٹ