ملتان کے ننھے سنگر کی دھوم

December 4, 2018

ملتان کے علاقے کرم پور میں ننھے سنگر تحافظ عباس کی دھوم مچی ہے ۔ نو سالہ گائیک غزلیں اور پنجابی گانے بڑی مہارت سے گاتا ہے۔ مہرعمران کی رپورٹ میں دیکھیے۔