پختونخوا میں قیام امن کے بعد ہندو برادری نے دل کھول کر دیوالی منائی

November 8, 2018

جنگ زدہ خیبر پختونخوا میں امن کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں اس مرتبہ ہندو برادری نے ہولی کی تہوار بھرپور جوش و خروش سے منائی۔ ہندو برادری کی مذہبی تہوار میں علاقے کے مسلمانوں نے بھی شرکت کی اور ان کو مبارکباد دی۔ جشن کے دوران بلاخوف ڈھول کی تھاپ پررقص کرنے والے نوجوانوں نے کہا کہ دیوالی آزادانہ طور پر منانا ڈیرہ اسماعیل خان میں مذہبی آزادی اور ہم آہنگی کا ثبوت ہے۔