فیاض الحسن چوہان کا شاہد خاقان عباسی کو مشورے دینے پر کرارا جواب

November 7, 2018

شاہد خاقان عباسی نے فیاض الحسن چوہان کے دماغی معائنے کا مشورہ دیتے ہوئے معائنے کی فیس دینے کی بھی پیشکش کر دی۔ پنجاب کے وزیراطلاعات سماء سے گفتگو میں بولے کہ سابق وزیراعظم سیاسی یتیم ہوچکے، اڈیالہ جیل جانے اور نیب سے پلی بارگین کی فکر کریں۔