پشاور کی پاور لفٹر کے نام ايک اور اعزاز

November 7, 2018

پشاور کی سپرگرل پاور لفٹرمریم نسیم آسٹریلیا میں کانسی کا تمغہ جیت کر وطن واپس پہنچ گئیں، سماء کے نمائندے سعد بن اویس نے ان سے بات کی ہے آئیے دیکھتے ہیں