کراچی میں لحاف کی خریداری زوروں پر

November 7, 2018

کراچی میں موسم بدلا تو لحاف کی دکانوں پر خریداری تیز ہوگئی ہے ۔ شہری امپورٹڈ کمبل کی مانگ زیادہ ہے ۔ خورشید عالم کی یہ رپورٹ دیکھیے۔