بینکوں پر سائبر حملے، صارفین پریشان، اقدامات کا مطالبہ

November 7, 2018

بینک حملوں سے محفوظ رہنے سے متعلق صارفین کا کہنا ہے کہ سخت سیکیورٹی اور سسٹم اپ ڈیٹس کرکے ایسے حملوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے، صارفین نے سسٹم اپ ڈیٹس پر بھی زور دیا اور بتایا کہ بینکوں کی چند سروسز بند ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔