گلستان یا مسائلستان

November 6, 2018

راولپنڈی میں ایسا علاقہ بھی ہے جہاں پینے کا پانی ہے نہ ہی سوئی گیس کی سہولت، لوگ کہتے ہیں صفائی کا عملہ تو جیسے اِدھر کا راستہ ہی بھول چکا، گلستان کہلانے والے مسائلستان کی تفصیلات صداقت علی کی رپورٹ میں دیکھیں۔