فیصل آبادی نالے سے آلودہ پانی پینے پر مجبور

November 6, 2018

فیصل آباد ڈجکوٹ کے رہائشی گندے نالے سے آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں، صاف پانی کی پائپ لائن نالے سے گزرتی ہے جو جگہ جگہ سے ٹوٹ چکی ہے، پینے کے پانی میں سیوریج کا پانی شامل ہورہا ہے۔ شاہین شہزادی کی رپورٹ دیکھیں۔