گھوسٹ ان دی گریویارڈ کا ٹریلر جاری

November 6, 2018

خوف و دہشت نے ہالی ووڈ کو لپیٹ میں لے لیا۔ ہولناک مناظر سے بھرپورفلم گھوسٹ ان دی گریویارڈ  کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔ دل دہلا دینے والے مناظر سے بھرپور فلم رواں برس سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی۔

 
 
 

ضرور دیکھئے