پولیس کو غیرسیاسی کرنے کے دعوؤں پر پی ٹی آئی حکومت مشکلات کا شکار

October 11, 2018

پولیس کو غیر سیاسی کرنے کے دعووں پر پی ٹی آئی حکومت مشکلات کا شکار نظر آتی ہے۔ محکمہ پولیس میں پے در پے تبدیلیاں مختلف  پیغام دے رہی ہیں۔ ارکان پارلیمنٹ پولیس کو غیر سیاسی کرنے کے حامی تو ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ خالی دعووں یا نعروں سے کام نہیں چلے گا،حکومت کو عمل کرکے دکھانا ہوگا۔