راولپنڈی پولیس افسر کا شہریار آفریدی کا حکم ماننے سے صاف انکار

October 10, 2018

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے رات گئے راولپنڈی کے تھانوں پر اچانک چھاپہ مارا اور اہلکاروں کو معطل کرنے کے احکامات جاری کیے۔

شہریار آفریدی کے حکم پر سی پی او نے افسران کو معطل کرنے سے صاف انکار کر دیا۔

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ آپ جب مرضی دورے پر آئیں مگر پہلے آگاہ کریں۔