دو سو طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

October 10, 2018

زرعی یونیورسٹی کے دو سو طلبا کا مستقبل داو پرلگ گیا ہے ۔ پانچ سال سے فارمیسی کی ڈگری منظور نہ ہونے کے خلاف طلبا پھر سڑکوں پر نکل آئے ۔ شہناز محمود کی رپورٹ دیکھیے۔