سندھ میں تعلیمی ایمرجنسی کی حالت

October 10, 2018

سندھ حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی صرف دعوؤں تک محدود رہ گئی ہے۔ کہیں اسکولوں میں سہولیات کا فقدان ہے تو کہیں انتطامیہ کی لاپرواہی سے بچے پڑھائی کرنے کے بجائے دیواریں پھلانگ کر بھاگ جاتے ہیں۔