ہڈیوں سے آرائشی سامان بنانے والا فنکار

October 10, 2018

جانوروں کی ہڈیوں سے آرائشی سامان کی تیاری ایک قدیم فن ہے ۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان اشیاء کو تیار کرنے والے ہنرمند کم ہوتے جارہے ہیں ۔ لاہور کے ایک ایسے ہی کاریگر سے ملوارہی ہیں تہمینہ احمد ۔