سخی سلطان دربار خستہ حالی کا شکار

October 10, 2018

ملتان میں صدیوں پرانے معروف بزرگ سخی سلطان کے دربار کی عمارت خستہ حالی کا شکار ہے۔ سیکیورٹی کے انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے زائرین پریشانی کا شکار ہیں۔ خضر عباس کی رپورٹ دیکھیے۔