ٹھیکیدار کو بھتہ نہ دینے پر دھمکیاں

October 9, 2018

مظفر گڑھ میں بھتہ وصولی کے لیے نامعلوم ملزمان کی جانب سے ٹھیکیدار کو واٹس ایپ پر دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ پولیس بھتہ خوروں کا سراغ لگانے میں ناکام ہے۔ شیراز بشیر کی رپورٹ دیکھیے۔