پنالٹی کک پر منفرد گول

October 9, 2018

روس میں نیشنل اسٹوڈنٹ فٹبال لیگ کے میچ بائیس سالہ کھلاڑی نورک اودلیان نے پنالٹی کک پر منفرد انداز میں گول کرکے سب کو حیران کردیا۔