پرانے اور نئے وزیراعظم ہاؤس کا فرق

Abbas Shabbir Ali
September 14, 2018

پرانے پاکستان کا عالیشان وزیراعظم ہاؤس 135 ایکڑ رقبے پر محیط تھا مگر نیا وزیراعظم ہاؤس صرف ایک کنال پر مشتمل ہے، اس رقبے میں مزید کیا کچھ تعمیر ہے؟، اسلام آباد سے رپورٹ دیکھیں۔