جاپان میں عالمی کشتی رانی کے مقابلے

September 14, 2018

جاپان میں ورلڈ کپ سیریز کے کشتی رانی کے مقابلے ہوئے، 44 ممالک کے 450 سیلرز نے یوکو ہاما کے سمندر میں خوب مہارت دکھائی۔

مقابلوں کے دوران وینیو اور سمندر کے پانی کی رفتار کا جائزہ بھی لیا جا رہا ہے، یہاں دو ہزار بیس ٹوکیو اولمپک میں سیلنگ کے مقابلے بھی ہوں گے۔