سعید غنی کے دوروں کی ہیٹ ٹرک

September 14, 2018

سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے کراچی کے سرکاری دفاتر کے دوروں کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ ملازمین وقت پر دفتر آنے لگے تو نشستیں ہی کم پڑ گئی۔ دیکھیے یہ رپورٹ۔