خوبصورت کٹوال جھیل پر میلہ

September 14, 2018

گلگت کی خوبصورت وادی حراموش میں سیاحوں کی موج ہوگئی، کٹوال جھیل کے کنارے میلہ سجا تو مقامی کھیلوں کے ساتھ ساتھ کرکٹ، والی بال اور رسہ کشی کے مقابلے بھی ہوئے۔ علاقائی دھنوں پر روایتی رقص کرکے سب خوش ہوئے۔ دلکش وادیوں سے منظر شگری کی رپورٹ دیکھیں۔