تجاوزات کی بھرمار نے بفرزون کا حلیہ بدل دیا

Syed Ali Hasnain Zaidi
September 12, 2018

کراچی کا ایک بڑا مسئلہ تجاوزات کی بھرمار بھی ہے جو آئے روز بھیانک روپ اختیار کرتا جارہا ہے، پورے شہر کو چھوڑیں صرف ایک علاقے بفرزون کی صورتحال دیکھیں علی حسنین کی اس رپورٹ میں۔