طالبعلموں کو نشے کی لت، ایڈیشنل آئی جی کی والدین سے اپیل

September 12, 2018

کراچی میں منشیات کی پہلی لیبارٹری کا انکشاف ہوا تو ایڈیشنل آئی جی بھی بول پڑے، امیر شیخ نے والدین سے بچوں پر نظر رکھنے کی اپیل کر دی، کہا کہ بچوں کے اسکول بیگ ضرور چیک کیا کریں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔