بیگم کلثوم نواز کی سیاسی جدوجہد

September 12, 2018

بیگم کلثوم نواز نے سیاسی میدان میں بھی نواز شریف کا بھرپور ساتھ دیا۔  نواز شریف کی جلا وطنی کے دور میں وہ ن لیگ کی توانا آواز بنیں۔ آمریت کے خلاف بھرپور مہم چلائی ۔ ان کی جدوجہد پر تفصیلی رپورٹ۔