کراچی یونیورسٹی روڈ پر اماں کا دسترخوان

Sonia Shehzad
September 12, 2018

کراچی میں یورنیورسٹی روڈ پر اماں کے کھانے کی دھوم مچ گئی ہے۔ سستا اور گھریلو ذائقے والا کھانا جس نے بھی کھایا، تعریف کیے بنا نہ رہ سکا۔ سوشل میڈیا پر بھی خوب چرچے ہیں۔ سونیا شہزاد کی رپورٹ دیکھیے۔