روس اور چین کے صدور میں کوکنگ کا مقابلہ

September 12, 2018

photo source: Reuters

روس اور چین کے صدور سیاست کے ساتھ کھانا بنانے میں بھی ماہر نکلے، پیوٹن اور ژی جن پنگ نے اپنے ہاتھوں سے پین کیک بنایا اور مزے لے لے کر کھایا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔