ویڈیو : پشاور میں لیلیٰ نے مجنوں کی خاطر اپنے ہی گھر میں جھاڑو پھیردی

September 12, 2018

پشاور میں لیلیٰ نے مجنوں کی خاطر اپنے ہی گھر میں جھاڑو پھیر دی۔ لیکن پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈال کر دونوں کو گرفتار کرلیا، دیکھیے پشاور سے سجاد حیدر کی رپورٹ