کلثوم نواز کے انتقال کی خبرعالمی ذرائع ابلاغ پربھی چھائی رہی

September 11, 2018

سابق خاتون اول کلثوم نواز کے انتقال کی خبرنے عالمی ذرائع ابلاغ میں اہم جگہ بنائی ہے، کلثوم نواز کی سیاسی زندگی اورجدوجہد پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے، ایک نظرڈالتے ہیں نمایاں خبروں اور سرخیوں پر