والدہ کی ميت کو لاہور بھيجا جائے گا، حسين نواز

September 11, 2018

حسین نوازکا کہنا ہے کہ کلثوم نوازکی میت کو لاہور بھیجا جائے گا، انہوں نے قوم سے دعاؤں کی بھی درخواست کی ہے، لندن میں میڈیا سے گفتگومیں ان کا کیا کہنا تھا اۤئیے اۤپ کو سنواتے ہیں